Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔

الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 مزید پڑھیں :  علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی در خواست منظور ، کب تک ؟دیکھیں تفصیلات

الیکشن کمیشن کے حکم پر این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، نوٹیفکیشن این اے 154 ری کائونٹنگ کے نتیجے میں عبد الرحمان کانجو کامیاب ہوگئے۔

نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے 16 فروری کا آزاد امیدوار رانفراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

یہ بھی پڑھیں