Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

پاکستان کم از کم تین سال کےلیے آئی ایم ایف پروگرام لے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزيب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا پروگرام کم از کم تین سال تک لے گا۔

بین الاقوامی جریدے بلومبرگ کے مطابق محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ مالی سال میں شرح نمو بہتر رہے گی، نقد رقم کا توازن بہتر ہے، حکومت تمام قرضے بروقت ادا کرے گی، ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پر دباؤ نہیں پڑے گا۔ امید ہے روپے کی قدر مستحکم رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس سال چینی مارکیٹ میں 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا جس کا حجم بعد میں بڑھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں