اسلام آباد(نیوزڈیسک)روف حسن پی ٹی آئی کے خصوصی ترجمان مقر رکر دئیے گئے اس سلسلے میں چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
جسکے مطابق روف حسن پارٹی پالیسی کے حوالے سے بیان جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔
مزید پڑھیں: امریکی صدرجو بائیڈن کا وزیر اعظم شہباز کےنام پہلاخط، کیا کہا؟ دیکھیں
روف حسن پہلے بھی اس حوالےسے بیانات جاری کر رہے تھے۔
اب چیئر مین پی ٹی آئی کےدستخطوں سے باقا عدہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس پر فوری عملدر آمد کیا جائے گا۔


