Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

ملک کے بیشتر علاقوں میں 27سے 31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 27سے 31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 27مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو چکی ہے اور ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک پہنچ چکی ہے۔
مزیدپڑھیں :دفتر خارجہ میں افطار ڈنر، بھارتی سفارت کاروں کی عدم شرکت پر پاکستانی حکومت نالاں
اس لہر کے سبب ان علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی اور 31مارچ تک مزید بارشیں ہونے کی توقع ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں پہاڑوں پر برفباری ہونے کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں