Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

الائیڈ بینک بڑافراڈ ،بتائے بغیر اکائونٹ سے رقم کاٹ لی جاتی ہے ،زبیر علی خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صحافی زبیرعلی خان نے کہاکہ الائیڈ بینک بہت بڑافراڈ ہے،بینک میں صارف کو بتائے بغیر اکاؤنٹ سے رقم کاٹ لی جاتی ہے،اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں صحافی زبیرعلی خان نے الائیڈ بینک بارے اپنے تجربے سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ الائیڈ بینک بہت بڑا فراڈ ہے ،اے ٹی ایم کارڈ کے نام پرہرتین ماہ بعد اکائونٹ سے رقم منہاکرلی جاتی ہے،رابطہ کرنےپربتایاجاتاہے کہ یہ فیس اے ٹی ایم کی مد میں کاٹی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں