Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

آ ج یکم اپریل بروزپیرپاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

 

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہے گا۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہے گا۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

کشمیر

کشمیرمیں موسم خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں