Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

کراچی ایئرپورٹ کا رن وے مخصوص اوقات میں بند رہے گا

کراچی ( نیوزڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو ایک ماہ تک مخصوص اوقات کار میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سی اے اے نے پیر سے جمعہ تک مختلف اوقات کار میں رن وے بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے .

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو ایک ماہ تک مخصوص اوقات کار میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

مزیدپڑھیں:وزارت نہ لینے کے سوال پر حمزہ شہباز نے صحافی کو کیا جواب دیا؟

اس دوران رن وے پر سے ٹائروں کا ربڑ ہٹایا جائے گا۔

4اپریل سے 3 مئی 2024تک مختلف اوقات کار میں کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بند رہے گا، سی اے اے نے پیر سے جمعہ تک مختلف اوقات کار میں رن وے بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

یہ بھی پڑھیں