Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کی سختی آگئی ، دیکھیں خبر

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایات پر متعلقہ حکام فوری ایکشن لیں، سندھ حکومت عوام کو ہر قسم کا ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

 مزید پڑھیں: عید تک چارجز نہ لیے جائینگے ، ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو پریشان کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف مہم عید کے بعد تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں