Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

میں گھر سے نکل آیا ،بوتل بھی اٹھالایا، شیر افضل مروت کی پسندیدہ گانے کی ویڈیو وائرل

پشاور (نیوز ڈیسک) ”میں گھر سے نکلا، بوتل بھی اٹھا لایا “ یہ وہ بھارتی گانا ہے جو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو بہت پسند ہے۔

شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں میزبان کی فرمائش پرکہا کہ انہیں انڈین گانا ”برسات کے موسم میں “ بہت پسند ہے اور گانے کو گنگناتے ہوئے بتایا کہ ”بچے ان کا گانا سن لیتے ہیں لیکن بیگم نہیں سنتی ہیں۔ ”

پی ٹی آئی رہنما کی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں