Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

مہنگائی نے سب کی خوشیاں نگل لیں ، عید پر 70 فیصد سامان فروخت ہی نہ ہوسکا

عید پر شہر قائد میں 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا۔آل کراچی تاجر یونین دہائیاں دینے لگے

تاجر یونین کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف دو کروڑ لوگوں نے ہی نئے کپڑے خریدے۔

انہوں نے کہا کہ تاجر صرف 18 ارب روپے کا سامان فروخت کر سکے، مہنگائی اور امن و امان کے خدشات بھی فروخت میںآڑے آتے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں