Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

شیر افضل مروت نے ڈیزل کا نعرہ لگانے سے کارکنان کو روک دیا

پشین(ویب‌ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پشن میں جلسے کے دوران کارکنان کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا۔

پشین میں جلسے سے شیر افضل مروت نے خطاب کیا تو اسی اس دوران شرکاء نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے جس پر پی ٹی آئی رہنما نے انہیں روک دیا۔
مزیدپڑھیں:اولاد کی پیدائش ماں کو صبر سکھا دیتی ہے، طلاق کے بعد پہلی بار ثانیہ مرزا بول پڑیں
شیر افضل مروت نے کارکنان کو کہا کہ ڈیزل کے نعرے نہ لگائیں، مولانا فضل الرحمان سے ہماری بات چیت چل رہی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی نے جلسے کا مزہ دوبالا کر دیا لیکن جلسہ ریت کے طوفان کے باعث متاثر بھی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں