Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

راولپنڈی میں نان بائیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روٹی کی نئی قیمت پر تیار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہتھیار ڈال دیئے، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

نانبائی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رشید قریشی نے جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم پنجاب حکومت کے فیصلے پر پرعملدرآمد کریں گے۔

مزیدپڑھیں:فارم ب کی تازہ ترین فیس کتنی ؟بنوانے کے لیے کونسی دستاویزات ضروری ہیں؟جانیں

رشید قریشی کا کہنا تھا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی سولہ روپے اور نان 20 روپے کا فروخت کرینگے۔

واضح رہے کہ جڑواں شہروں میں نان بائیوں نےہڑتال کررکھی تھی جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں