Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں

ساہیوال(ویب ڈیسک)ساہیوال میں چوری کی انوکھی ڈکیتی کی واردت سامنے آگئی ۔

ساہیوال کے علاقے فرید ٹاون میں بیوٹی پالر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ۔ جہاں ڈاکوؤں نے دلہنوں کو ہی لوٹ لیا ۔

بیوٹی پالر میں میک اپ کروانے آئی4 دلہنیں لٹ گئیں ، تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔
مزیدپڑھیں:فریگ فیسٹ اسپرنگ 2024 میں پاکستانی ٹیک کین کھلاڑی ارسلان ایش نے بڑی کامیابی حاصل کر لی
ڈاکو دلہنوں کا 18 تولہ سونا اور موبائل فون چھین لئے ۔ جن کی مالیت تقریبا 50 لاکھ روپے ہے۔

ڈاکو واردات کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئےفرار بھی ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں