بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا۔
اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے نامزد کیا تھا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کے قریبی رہنماوں کی مشاورت کے بعد چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا ہے۔
عوام صرف دو ماہ انتظار کریں، 2 ماہ کے بعد دیکھوں گا، شیخ رشید
واضح رہے بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزدگی کیلئے عمر ایوب کو ہدایت جاری کردی ہے ۔


