بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی (فرح گوگی) کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کی ملک سے باہر جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انورحق پنوں کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
انہوں نے استفسار کیا کہ آپ کیسے بچوں کو باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خودمختار ہیں۔
مزید پڑھیں: چیف جسٹس نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیدیا
جسٹس انورحق پنوں نے فرح گوگی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی

