Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز اشتہاری قرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

مزیدپڑھیں:بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ؟ دیکھیں

عدالت کی جانب سے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

اینٹی کرپشن کی رپورٹ کے مطابق ملزم اشتہار شائع ہونے کے باجود پیش نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں