Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

لاہور: گیس لیکج کے باعث دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں نجی سوسائٹی میں گیس لیکج سے اچانک دھماکا ہوا۔
مزیدپڑھیں :برطانیہ کی بھوری فیملی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے گھر کے کچن میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق گیس لیکج کا دھماکا گھر کی دوسری منزل پر ہوا اور اس کے باعث قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں