Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

بجلی بلوں سے تنگ آئے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینلز کی اوسط قیمت 37 روپے تک گر گئی ہے۔

 مزید پڑھیں:  سولرپینلزپرٹیکس کے حوالے سے خواجہ آصف نے بھی وضاحت جاری کردی

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ زائد سپلائی کی وجہ سے نرخ گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں