Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

جئے بھٹو کے نعروں میں نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (ویب ڈیسک) سردار سلیم حید ر نے بطور گورنر پنجاب حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہزاد خان نے حلف لیا۔
مزیدپڑھیں :بھارت میں جنگلی ہاتھیوں نے ویڈیو بنانیوالے صحافی کو مار ڈالا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، سابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں