Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

تشدد کیس، لاہورہائیکورٹ کاسابق ایس پی سمیت 19 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج

لاہور: لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کے حکم پر سابق سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سمیت 19 دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سمیت 19 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق سابق سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) حفیظ الرحمان بھٹہ اور دیگر پولیس اہلکاروں نے ایک مکان پر ناجائز قبضہ کر کے سجاد ندیم اور اس کے دوست کو تشدد کا نشانہ بنایا، جنہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔حفیظ الرحمان بھٹہ کو تشدد کی ویڈیو بھی بھیجی گئی۔

 مزید پڑھیں: خبردار !ملک کے اہم علاقے میں ڈینگی بخار پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا

مقدمہ ڈیفنس سی تھانے میں درج کیا گیا ہے، اور اغوا، چوری اور تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں 12 نامعلوم اہلکاروں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالت نے پولیس کو ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں