Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔

ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔

مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی

آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔

نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بجایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں