کراچی(نیوزڈیسک)یوم تکبیر پر 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث کراچی میں میٹرک کا کل ہونے والے پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
وزیر بورڈ و جامعات محمد علی ملکانی کا کہنا ہے کہ میٹرک کے ملتوی پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
مزیدپڑھیں:وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200 ارب روپے رکھنے کا فیصلہ
جامعہ کراچی نے یوم تکبیر کے موقع پر منگل 28 اکتوبر کو جامعہ میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے تحت 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔


