Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

امیر بورڈ کے غریب کھلاڑی رل گئے ، 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، انعامی رقم کو بھی ترس گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک،حسنین لیاقت )امیر بورڈ کے غریب کھلاڑی رل گئے ، پاکستانی ڈومیسٹک 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں

 مزید پڑھیں:  90 سالہ امریکی شہری دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار

نومبر میں ہونیوالے قومی T20 کپ کے معاوضے بھی 5 ماہ سے کھلاڑیوں کو نہ ملے۔قومی T20 کپ کی فاتح ٹیم جیتی گئی انعام کی رقم کو بھی ترس گئی

پی ایس ایل کے بقیہ 30 فیصد معاوضے بھی کھلاڑیوں و آفیشلز کو نہ مل سکے

یہ بھی پڑھیں