موسم کی صورتحال
شمال مشرقی/بالائی پنجاب، ، اسلام آباد، خطہ پو ٹھو ہار ، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان، کشمیر ، میں تیز آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے جنوبی/وسطی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم دن کے اوقات میں شدیدگرم جبکہ شام/رات میں آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم جنوبی/وسطی اضلاع میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔
پنجاب
مری ،گلیات ، راولپنڈی ، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین گجرات، گوجرانوالہ میانوالی ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، نور پور تھل میں تیز آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ صوبہ کے دیگراضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم جنوبی /وسطی اضلاع میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔
خیبر پختونخواہ
پشاور، صوابی، نوشہرہ، ہری پور،کوہاٹ، کرک ، بنوں، وزیرستان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ ،مانسہرہ، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، کرم اورکزئی ، خیبر ، میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
کشمیر
کشمیر میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔


