Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

آج رات پاکستان کے کون کونسے شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج رات وفاقی دارالحکومت کے علاوہ خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد ، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، کوہاٹ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشاور، مردان ،کرم، مری ،گلیات ، راولپنڈی ، اٹک، جہلم، چکوال، گجرات،گوجرانوالہ، اوکاڑہ، قصور، ننکانہ صاحب، لاہور، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال ،سرگودھا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جس کے بعد گرمی کی شدت میں بھی کمی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں