Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

حکومت کی مذاکرات کی پیشکش صرف وقت حاصل کرنے کا بہانہ ،علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔

علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی باتیں کرتے 4 ماہ ہو گئے ہیں، مگر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، محمود خان اچکزئی نے خود گوہر خان کے ذریعے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا پیغام بھیجا تھا جس پر بانی پی ٹی آئی نے بھی آمادگی ظاہر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں