راولپنڈی (نیوزڈیسک)اے این ایف کے جوانوں کو شہید کرنیوالے 3 دہشتگرد گرفتارکرلئے، اینٹی نارکوٹکس فورس کے جوانوں کو شہید کرنیوالے 3 دہشتگردوں کو گوادر سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے،
دہشتگرد گوادر سے ایران فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔کچھ روز قبل ڈومیلی موڑ جہلم کے قریب اے این ایف کے 3 جوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں بلال، عابد اور گل فران شامل ہیں
ٹی 20ورلڈ کپ ، افغان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو سپر8 میں بدترین شکست


