Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کردی

وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کردی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ محرم کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں کی جائیں گی۔ 6 درخواستیں 6 سے 11 محرم تک بند کرنے کا کہا گیا۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف، مزید فعال اور موثر بنایا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق اس دوران جن مقامات پر جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا وہاں موبائل سگنلز بھی بند کر دیے جائیں گے۔ .

ملک میں ڈکٹیٹر شپ کا راج، مجھے انصاف نہ ملا تو بھوک ہڑتال کرونگا، عمران خان کا اعلان

یہ بھی پڑھیں