Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی، اسپتال منتقل

گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ڈاکٹر کے مطابق ثمینہ بیگ کے پھیپھڑے میں پانی بھرنے کے باعث طبیعت بگڑی جس کے بعد انہیں اسکردو اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق غیرملکی ڈاکٹر نے ثمینہ بیگ کو اسکردو شفٹ کرنےکا مشورہ دیا تھا، وہ آج رات اسکردو پہنچیں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹر نہ ملنے پر ثمینہ بیگ کو گزشتہ روز گھوڑے پر بیس کیمپ سے روانہ کیا گیا تھا۔ثمینہ بیگ کے ٹو کی مہم جوئی کے لیے بیس کیمپ میں موجود تھیں۔

کرکٹ مداحوں کیلئے بری خبر ،سابق کرکٹر کو برین ہیمریج ہوگیا

یہ بھی پڑھیں