Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ: الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے آگئیں،عابد زبیری

اسلام آباد(آئی این پی ) ماہر قانون بیرسٹر عابد زبیری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کر سامنے آگئیں۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے آگئیںبیرسٹرعابد زبیری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بحیثیت پارٹی الیکشن لڑا، ان سے نشان لینے کا مطلب یہ نہیں کہ پارٹی ختم ہوگئی، پی ٹی آئی کو نشستیں مل گئی ہیں اب وہ اپنی مخصوص سیٹوں کی حقدار ہے۔
مزیدپڑھیں :ماضی میں جمعہ کے روز جاری ہو نے والے کئی اہم فیصلے

یہ بھی پڑھیں