Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو فوری طور پر رہا کرنے کے لیے روبکار جاری

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے روبکارجاری کر دیئے۔دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کی گوجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی اوربشری ٰ بی بی کی رہائی کیلئےروبکارجاری

یہ بھی پڑھیں