Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

پاکستان فٹبال لیگ کے کھلاڑی محمد فضل نے سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ کرلیا

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔یاد رہے کہ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا۔ڈینیش، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ،کیا مہنگا ہوا اور کیا سستا ؟ دیکھیں مکمل رپورٹ

یہ بھی پڑھیں