Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

رؤف حسن دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔رؤف حسن و دیگر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کیا تھا۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت میں مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہو گی۔

مہنگائی سے تنگ عوام کوجھٹکا دینے کی تیاریاں، بجلی فی یونٹ2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں