اسلام آباد (نیوزڈیسک) مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کو بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاریاں ، سی پی پی اے کا فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کردی۔
سی سی پی اے کی جانب سے بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں طلب کی گئی ہے جس کیلئے نیپرا میں سماعت 31 جولائی کو ہوگی ، سی پی پی اے کی جانب سے قبل ازیں بھی 2 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کروائی گئی تھی
رؤف حسن دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش

