Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

چھٹیوں کی توسیع کا اعلان،تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ طلباء کیلئے بڑ ی خبر

اسلام آباد : اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی نئی تاریخ سامنے آگئی، اب تمام تعلیمی ادارے کب کھولیں گے؟تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کی توسیع کا اعلان کردیا۔

جس کے تحت اب تمام سرکاری تعلیمی ادارے 15 کے بجائے پانچ اگست کو کھلیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کرم ، زمین کےتنازعہ پر جھڑپیں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی

یہ بھی پڑھیں