Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسرنے چارج سنبھالا تو ٹریفک پولیس کے چاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کوسلامی دی۔
لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ نے بینش فاطمہ کو گلدستہ پیش کیا، چیف ٹریفک آفیسرنے ڈی ایس پیزاور برانچ انچارجزسے ملاقات کی۔

سی ٹی او راولپنڈی نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز کی تمام برانچز کا وزٹ کیا جبکہ ریس کورس میں شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں