شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام “علی یار” رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی ۔
سابق کپتان شاہد آفریدی بھی نانا بننے کے بعد خوشی سے سرشار ہیں ۔
ہر تحصیل کےپانچ طلباءکوسکالرشپ؟ حکومت نےطالبعلموں کو بڑی خوشخبری دیدی


