Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

بھارتی وزیرِ اعظم کے طیارے کا 46 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر 1 منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کا طیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 46 منٹ تک پاکستان کی حدود میں رہا۔طیارہ اسلام آباد اور لاہور کے ایئر کنٹرول ایریا سے گزرا، لاہور سے ہوتا ہوا امرتسر میں داخل ہوا۔

پاکستانی تیار رہیں ، بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا ،کب ؟ جانیں

یہ بھی پڑھیں