ژوب(ویبڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ژوب میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
مزیدپڑھیں :معروف عالم دین انتقال کر گئے




