Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

سالانہ اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنرل مینیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہورہی ہے۔وقاص شنواری کا کہنا تھا کہ زیادہ گیس چوری ضلع کرک میں ہورہی ہے، گیس چوری روکنے کے لیے کرک، ہنگو اور تحصیل لاچی میں میٹر لگائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں 2 مقامات پر گیس دریافت ہوئی جس سے سردی میں گیس کی دستیابی بہتر ہونے میں مدد ملے گی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی

یہ بھی پڑھیں