Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری کا سامنا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں رقم کی ادائیگی کے بڑے پلیٹ فارم ون لنک کی مختلف بینکوں سے کنیکٹیویٹی میں خلل کے باعث صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

صارفین نے شکایت کی ہےکہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سےکنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں