Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا : ماہر معاشیات

کراچی (نیوزڈیسک)ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا ، ملک معاشی بہران کا شکار ہے اور معیشت ڈوب رہی ہے ۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ماہرمعاشیات قیصر بنگالی کا کہناتھا کہ ملک بحران کا شکار ہےمگرحکومت اخراجات کم کرنے کو تیارنہیں ہے.

انہوں نے کہاکہ اسلام آباد جائیں تو لگتا ہے سب اچھا ہے، کوئی بحران نہیں، ہماری سفارشات پر کوئی عمل نہیں ہوا، 53 سرکاری اداروں کے 70 محکمے بند کرنے کی سفارش کی، حکومت نے صرف ایک ادارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں