اسلام آباد(ویبڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی کو رہا کردیا گیا۔
نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ بیرسٹر گوہر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمےسے ڈسچارج کردیا گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا جس میں بیرسٹرگوہر بھی شامل تھے، ایم این ایز کی گرفتاری پر سپیکر ایازصادق نے بھی نوٹس لےکر آئی جی اسلام آبادکو تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
مزیدپڑھیں :پنشن کی بندش ،وزیرخزانہ نے بری خبرسنادی


