Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

شاہ رخ ارجمندبطور سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیشل جج سینٹرل اسلام آبادسیشن جج ایسٹ اسلام آباد کو سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن شاہ رخ ارجمند کی سپیشل جج سنٹرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سیشن جج شاہ رخ ارجمند کو امجد اقبال رانجھا کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔امجد اقبال رانجھا کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دیدیں ۔ سپیشل جج سنٹرل ون شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی اور بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کریں گے۔

بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ میں ملاقات کی تصدیق کر دی

یہ بھی پڑھیں