کراچی: پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2 اکتوبر کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔کستانی باکس آفس پر ہٹ اور ملک کی سب سے کامیاب فلم، دی لیجنڈ آف مولا جٹ، پڑوسی ملک بھارت میں 2 اکتوبر 2024 (بدھ) کو ریلیز ہونے والی ہے، فلم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ نے تصدیق کی ہے۔
فواد خان اسٹارر ٹی ایل او ایم جے 13 اکتوبر 2022 کو پاکستان بھر میں ریلیز ہوئی اور بعد میں دنیا بھر میں ریلیز ہوئی جس نے 13.8 ملین ڈالر کا زبردست بزنس کیا۔
وفاقی حکومت کا قطر سے ایل این جی درآمدات کم کرنے کا فیصلہ


