Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

بری خبر،سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر،دیکھیں

سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر آگئی ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔قیمتوں میں حالیہ اضافوں کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 625 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا جس سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 622 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔جمعہ کو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار ہوگئی تھی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار ایک روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 196 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں اضافےکی تیاریاں شروع ، دیکھیں

یہ بھی پڑھیں