پشاور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی-ف) کے انٹرا پارٹی انتخابات کا عمل اس وقت پشاور، خیبرپختونخوا میں جاری ہے۔
جے یو آئی-ف کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے 2000 سے زائد ارکان پارٹی کے صوبائی امیر اور جنرل سیکرٹری کے انتخاب کیلئے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس نے مخصوص نشستوں کے فیصلے میں شفافیت نہ ہونے پر جواب طلب کر لیا۔خطے میں ضمنی انتخابات کی نگرانی کرنے والے عبدالجلیل جان نے کہا کہ انتخابات خفیہ بیلٹ سسٹم کے ذریعے کرائے جا رہے ہیں۔
ترجمان کے مطابق، پشاور میں انتخابات کے بعد، یہی عمل گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب میں پارٹی کے اندرونی انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے ۔
ایران ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 19جاں بحق،30 افراد پھنس گئے



