Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ٹریفک قانون کی خلاف ورزی: شہری موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا

لاہور (ویب ڈیسک) ٹریفک رولز کی پاسداری نہ کرنے والوں کےخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے،ٹریفک رولز کی خلاف ورزیوں پر ای چلاننگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹریفک رولز کی متعدد بار خلاف ورزی کرنے والا شہری موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔
ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 29 ہزار 200 روپے جرمانہ کیا گیا، شہری کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر دو،دو ہزار روپے کے 14 ای چالان موصول ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں