Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

ایئرپورٹ سیکیورٹی عملہ اور سادہ کپٹروں میں ملبوس اہلکاروں کی آپس میں ہاتھا پائی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد کے ایئر پورٹ پر پولیس اورایئرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورس کی جانب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو ناکے پرروکنےسے لڑائی شروع ہوئی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو روکا تھا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں نے دیگر ساتھیوں کو بھی بلا لیا اور لڑائی بڑھ گئی ۔

لڑائی میں اہلکار ایک دوسرے کو تھپڑ مارتے رہے۔
مزیدپڑھیں :ملک کے کن کن مقامات پر بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا

یہ بھی پڑھیں