اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے فوج کی مدد طلب کر لی ۔پنجاب حکومت نے پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو صوبے میں طلب کیا گیا ،نوٹیفکیشن فوج کو واضح اور غیر مبہم رولز آف انگیجمنٹ بھی دے دیئے گئے ہیں،۔امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کیا گیا۔



